DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Man shot dead over land dispute in village Sahang

ساہنگ قبرستان کی زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک 30 سالہ محمد وسیم نامی جوان قتل

گوجرخان۔ ساہنگ قبرستان کی زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک 30 سالہ محمد وسیم نامی جوان قتل اور ایک عورت سمیت دونوں گروپوں کے 9 افراد زخمی۔  لواحقین کا لاش روڈ پر رکھ کر زبردست احتجاج۔ بعد اذاں چوہدری سرفراز اور ایس ایچ او گوجرخان سید جواد شاہ سے کامیاب مزاکرات کے بعد روڈ کو کھول دیا گیا۔اورمقتول اور زخمیوں کو سول ہسپتال گوجرخان منتقل کردیا گیا۔

Gujar Khan; A graveyard land dispute led to rival groups going at war with each other in village Sahang. Mohammad Wasim was shot dead as his family protested by laying his body on main road and stopping traffic. Police arrived on scene and took the body for post mortem while injured were taken to hospital.

Show More

Related Articles

Back to top button