DailyNewsKallar Syedan

Kallar Seydan; Two dead, Five injured over kids fight in Dhok Kashmiriyan

کلر سیداں کے نواحی گاوں میں بچوں کی لڑائی پر دو افراد قتل پانچ زخمی

کلر سیداں کے نواحی گاؤں کمبیلی صادق کی ڈھوک کشمیریاں میں جمعہ کی شام بچوں کی تو تکرار پر شروع ہونے والی لڑائ رات گئے میدان جنگ میں بدل گئی اطلاعات کے مطابق دو افراد فاہرنگ سے جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو پنڈی منتقل کر دیا گیا…جاری ہے انتظار پلیز

Breaking News, Kallar Seydan;Two people have killed while five got injured over children’s fight in village Kambeeli Sadiq, Dhok Kashmiriyan.

More updates; To be continued

Show More

Related Articles

Back to top button