DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Eid ul fitr namaz e eid timings announcement for Kallar Syedan and surrounding region Masjid’s

کلر سیداں /چوآخالصہ گردونواح میں نماز عید کے اوقات

جامعہ مسجد فیضان مدینہ مرید چوک کلر سیداں 6.30مولانا عامر اعطاری،سنہری جامعہ مسجد محلہ غوثیہ کلر سیداں 7.15مولانا آکاش عباسی،جامعہ مسجد نوشاہی کلر سیداں 7.30مفتی زاہد یوسف،مدنی جامعہ مسجد مرید چوک7.00مولانا عبدالحمید سیالوی،جامعہ مسجد ڈھوک مک کلر سیداں 7.00مولانا ہارون کیانی،جامعہ مسجد نور کلر سیداں 7.45قاری اجمل قادری،جامعہ قادریہ گوجر خان روڈ کلر سیداں 7.30حافظ طارق قادری،جامعہ مسجد سیداں کلر سیداں 8.00،جامعہ غوثیہ معصومیہ کلر سیداں 7.30ازرم حمید سیالوی،امام بارگاہ پیر گراٹہ8.00،محمدیہ مسجد ڈیڑہ خالصہ 7.30مولانا محمد فیاض، جامعہ مسجد غوثیہ نمب میر گالہ8.00قاری واحد بخش، عید گاہ کمبیلی مرزا 7.00،غوثیہ مسجد رجام7.00مولانا اصغر حسین عباسی،جامعہ مسجد حنفیہ چوآخالصہ شہر 7.00ثاقب حسین شاہ، مسجد گلزار مدینہ بینک چوک 7.30حافظ منصور ظہور، حنفیہ مہریہ 7.30پروفیسرا فضل جوہر، مسجد الحبیب نڑالی کسوال 7.30منیر قریشی،جامعہ مسجد صدیق اکبر سینتھہ سکوٹ 7.15مولانا خلیل،جامعہ مسجد کنوہا 7.00مولانا تسلیم علی،جامعہ مسجد سدا کمال 7.30قاری مرسلین، جامعہ مسجد بلال کھندوٹ 8.00مولانا فتح اللہ نورانی،عید گاہ ستھوانی 7.30مولانا رفیق رضوی،مسجد انوار مدینہ دریالہ سیگن7.00،جامعہ مسجد بلال کلر سیداں 6.45قاری قاسم چترالی،جامعہ مسجد دوبیرن کلاں 8.00قاری شبیر چشتی، جامعہ مسجد درکالی شیر شاہی 7.00حافظ بابر، مدنی مسجد گوجرخان روڈ کلر سیداں 7.15ممتاز مدنی، جامعہ مسجد عاشقان محمد لونی سلیال7.30،مسجد سرصوبہ شاہ 7.00،نورانی مسجد ڈھوک کنبی7.30،جامعہ مسجد میرہ سنگال 8.00مفتی مقصود حسین،مسجد دربار بابا غلام بادشاہ نوتھیہ شریف 7.15،جامعہ مسجد شیخ مشتاق گوجرخان روڈ کلر سیداں 8.00قاری محمد اشرف، جامعہ مسجد ڈھوک بابا فیض بخش 8.00حافظ شیر بہادر،جامعہ مسجد صدیق اکبرمحلہ اکبری چوآخالصہ 7.30حافظ محمد عظیم، جامعہ مسجد سہر 7.00قاضی عتیق احمد،جامعہ مسجد شیخاں کلر سیداں 8.00مولانا سلیم ربانی، جامعہ مسجدصابری کلر سیداں 7.00،جامعہ مسجد سود گنگال 7.15حافظ محمد کبیر،مسجد فاطمۃ الزاہرہ چوآخالصہ7.30،موتی مسجد ٹکال 7.00علامہ ضیا الدین،مسجد موہڑہ وینس کنوہا 7.15،جامعہ مسجد ڈھوک بابا کاشومنیاندہ7.00،جامعہ مسجد بھاٹہ 7.00قاری حبیب الرحمان، جامعہ مسجد اویس قرنی چکیالہ 7.30مولانا احسان اللہ چکیالوی،جامعہ مسجد کنوہا 7.00حافظ وسیم، مسجد توحید پھلینہ روڈ کلر سیداں 6.15،جامعہ مسجد اقصیٰ ڈھوک چوہدری گوہر ٹکال 7.00حافظ غلام مظفر،جامعہ مسجد الہاشم بگھار شریف 7.30ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان،درسگاہ موہڑہ پھڈیال 7.00حافظ محمد عالم،جامعہ مسجد چک مرزا 7.30،مسجد حبیب اللہ گیدر چوآخالصہ 7.30حافظ عبدالمالک، مسجد غوثیہ ڈھوک بنگیال چوآخالصہ 7.30،جامعہ مسجد آستان عالیہ وارثیہ چھپر شریف 7.30،جامعہ مسجد شیخاں ساگری 7.30حافظ عبدالرحمان، جامعہ مسجد دھمالی 8.00علامہ تنویر اقبال،جامعہ مسجد قادر آباد سموٹ 7.30قاری سعید چشتی، جامعہ مسجد مدینہ ٹاؤن 8.00علامہ ریاض الرحمان صدیقی،عید گاہ دودہلی 6.30حافظ ظفر اقبال،جامعہ مسجد پنڈورہ ہر دو 7.15علامہ لیاقت، جامعہ محی الدین صدیقیہ قاسم آباد روات 8.00پروفیسر نثار الرحمان، مسجد فاطمہ جناح کالونی کلر بدھال 7.30قاری سلیم چشتی، جامعہ مسجد پنڈ بینسو 7.45حافظ رضا قادری، جامعہ مسجد کھوکھراں سر صوبہ شاہ 7.00حافظ محمد رمضان،مسجد الحرمین پکا کھو 7.30،جامعہ مسجد ماہلی چوآخالصہ 7.30حافظ مختار،جامعہ مسجد میرہ مٹور7.30مفتی محمد اکبر اویسی،دارلعلوم محی الدین صدیقیہ چوآروڈ سہوٹ کلیال 7.30قاری ایاز،دارلعلوم انوار القرآن چوآخالصہ 7.00مولانا سلیمان نقشبندی، جامعہ مسجد ممیام 7.30محمد اقبال قریشی، جامعہ مسجد مدنی پنڈ بینسو 7.30حافظ خالد نقشبندی،مدینہ مسجد ڈھوک علی اکبر 7.30حافظ نذیر احمد،مسجد ڈھوک میجر کلر روڈ روات 7.00مولانا فرید جلالی، محمدیہ مسجد ڈیڑہ خالصہ 7.30مولانا فیاض الرحمان، مرکزی عید گاہ پنڈ میر گالہ 7.15قاری عاصم شریف، جامعہ مسجد داؤد شاہ حقانی 7.30مولانا صدیق سیالوی، جامعہ مسجد منیاندہ 7.30حافظ ضیا،جامعہ مسجد سکوٹ 7.45مولانا سلیم چشتی،جامعہ مسجد دودہلی 6.30مولانا ظفر اقبال،جامعہ مسجد بھیائی مہر علی 7.00مولانا نفیس،امام بارگاہ کلر سیداں 7.00مولانا امیر حسین امدانی، جامعہ مسجد کاہلیاں 7.30حافظ علی اصغر، جامعہ مسجد عمر فاروق نلہ مسلماناں 7.30حافظ عبدالسلام، جامعہ مسجد ڈھوک سیداں ٹکال 8.00آغا سید حسین نقوی۔


راجہ ساجد جاوید نے اپنی رہائش گاہ واقع کلریاں میں افطار ڈنر کا اہتمام

Iftari reception held at the residence of Raja Sajid Javed in village Kallariyan

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی) پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں کے سابق صدر راجہ ساجد جاوید نے اپنی رہائش گاہ واقع کلریاں میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ارکان اسمبلی صداقت علی عباسی،راجہ صغیر احمد، سابق ایم پی اے کرنل (ر) شبیر احمد اعوان،ہارون کمال ہاشمی،حافظ ملک سہیل اشرف،طارق محمود مرتضیٰ محمد اعجاز بٹ،جاوید اختر لنگڑیال،حاجی اخلاق حسین،عاقب محمود راجہ،عاقب علی،راجہ اظہر حسین، راجہ آفتاب حسین،الحاج محمد اسلم بانی،ایس ایچ او کلر سیداں انسپکٹر بشارت عباسی،آصف محمود کیانی،گلفراز بٹ،چوہدری شفقت محمود،راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ سمیت سیاسی سماجی،کاروباری حلقوں اور صحافیوں نے شرکت کی۔


مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما محمد جاوید بٹ،محمد راحیل بٹ نے گزشتہ شام افطار ڈنر دیا

Iftari reception held at the residence of M Javed Butt

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما محمد جاوید بٹ،محمد راحیل بٹ نے گزشتہ شام افطار ڈنر دیا جس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان،راجہ جاوید اخلاص، قاضی شوکت محمود، راجہ ظہیر ارشد، چوہدری توقیر اسلم، ملک عابد، چوہدری جمیل وارثی، نمبردار اسد عزیز، شیخ عامر خورشید، گلفراز بٹ، صاحبزادہ محمد داؤد، کامران کیانی، جاوید چشتی، اکرام الحق قریشی،جاوید کیانی اور دیگر نے شرکت کی۔


جاوید عنایت مرزا انتقال کر گئے نماز جنازہ کلر سیداں کے قریب منگلورہ میں ادا کی گئی

Javed Inayat Mirza passed away in village Mangloora

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)آئیسکو سب ڈویژن کلر سیداں کے سینئر اہلکار ارشد عنایت مرزا کے بڑے بھائی حساس ادارے کے ریٹائر ڈ اسسٹنٹ دائریکٹر جاوید عنایت مرزا انتقال کر گئے نماز جنازہ کلر سیداں کے قریب منگلورہ میں ادا کی گئی جس میں صوبائی پارلمیانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد، الحاج اسلم بانی، حاجی طارق تاج، راجہ فیصل منور، مسعود احمد بھٹی،شیخ حسن ریاض، صاحبزادہ بدر منیر، جمیل عادل، راجہ ظفر محمود،چوہدری ظہیر الحق کے علاوہ واپڈا اہلکاروں اساتذہ اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button