DailyNewsHeadline

Luton; Eid ul Fitr likely to take place on Wednesday, Qazi Abdul Aziz Chishti

برطانیہ میں عیدالفطر کا امکان بدھ کے دن ہے، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی

لوٹن ;  مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اوورسیز ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بروز بدھ عید کا امکان ہے جبکہ ویسٹ بورن روڈ پر واقع جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں پہلی نماز عید علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کی امامت میں نو بجے، دوسری علامہ قاضی عبدالرشید چشتی کی امامت میں ساڑھے نو بجے ادا کی جائے گی۔ عید الفطر پر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کا خصوصی خطاب صبح آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Luton; Qazi Abdul Aziz Chishti former Imam Masjid in Kallar Syedan and general secretary of Jammat Ahle Sunnat UK and overseas trust as well as head of Jammia Islamia Ghuasia Luton said that Eid ul Fitr likely to take place on Wednesday.

Show More

Related Articles

Back to top button