DailyNewsKallar Syedan

Balakhar; Ramadhan Mubarak report from Jammia Masjid Faiz Buksh, Balakhar Chaudhrian (See video report)

رمضان المبارک کا آخری عشرہ،جمعۃ الوداع کا مرکزی اجتماع بھلاکھر مسجد فیض بخش کی جھلکیاں

بھلاکھر (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔چوہدریاں،رمضان المبار ک کی رحمتوں بھری ساعتیں اللہ پاک کے کرم سے گذر رہی ہیں،جمعۃ الوادع کا مرکزی اجتماع جامعہ مسجد فیض بخش بھلاکھر چوہدریاں میں خصوصی خطاب علامہ عبد الحمید سیالوی نے اپنے مخصوص انداز بیاں سے اختتام پذیر کیا،فرزند ان اسلام کی کثیر تعداد میں شرکت،عالم اسلام،استحکام پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں، ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button