DailyNewsKallar Syedan

Dhamali; Capt. Manzoor Hussain holds Iftari reception at Dhamali Madrassa (See video report)

کپٹن چوہدری منظور حسین کی جانب سے مدرسہ فیضان مکۃ المکرمہ دھمالی میں افطار ڈنر کا اہتمام

دھمالی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔نلہ مسلماناں کے رہائشی کپٹن چوہدری منظور حسین،چوہدری شکیل منظور یو کے کی جانب سے مدرسہ کے اساتذہ،ہونہار طالب علموں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس مدرسے کی خاص بات کہ تمام بچوں نے جتنے رنگ ہیں ان رنگوں کو عمامے کی صورت میں پہنا ہوا تھا،جس سے اس مدرسے کی خوبصورتی کو چار چاند لگے ہوئے ہیں، ڈاکٹر ربنواز راجہ سمیت دھمالی،ماہلی راجگان کے دوستوں نے بھی افطاری کی اس تقریب میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button