AJKDailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Man arrested for murdering three members of his in law’s in Dina arrested in Chakswari

منگلا کینٹ تھانہ میں رشتہ کے تنازعہ پر تین افراد کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو چک سواری سے گرفتار

چک سواری(نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم) تھانہ پولیس چک سواری کی کارروائی ایس ایچ او چودھر ی محمد شہزاد نے منگلا کینٹ تھانہ میں رشتہ کے تنازعہ پر تین افراد کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو چک سواری سے گرفتار کر لیا ملزم سرائے عالمیگر سے بس کے ذریعے چک سواری پہنچا تھا کہ دھر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نکودر ڈوماں دینہ ضلع جہلم کے رہاہشی عامر شہزاد ولد ضمیر نے کچھ روز قبل رخصتی نہ ہونے پر دلہن کے والد اور دو بھائیوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا ملزم آج بذریعہ بس سرائے عالمگیر سے میرپور اور چک سواری پہنچا تھا کہ تھانہ چک سواری کے ایس ایچ او چوھدری شہزاد نے جو کہ گشت پر تھے مشکوک پا کر ملزم سے پوچھ گچھ کی تو ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے نکودر ڈوماں میں راشتہ کے تنازعہ پر قتل پر تین افراد کو قتل کیا ہے اور آج صبح ہی چک سواری پہنچا ہے ملزم کی گرفتاری کی اطلاع متعلقہ تھانے کو کر دی گئی ہے چک سواری کے عوامی سماجی حلقوں نے ملزم عامر شہزاد کی چک سواری سے گرفتاری پر ایس ایچ او چودھر ی محمد شہزاد اور عملے کو مبارک باد پیش کی ہے

Chakswari, AJK; Amir Shezad who murdered three members of his in law family in , Dina, has been arrested by Police in Chakswari. Amir Shezad if Sarae Alamgir had fled to Chakswari after committing the murders.

Amir Shezad  shot dead his three brothers-in-law after a fight in Jhelum’s Mangla on Tuesday. His father-in-law was injured in the attack. The injured is being shifted to a hospital in Rawalpindi.

The police said that the suspect got married to a woman a few months back. Their rukhsati, however, never happened. The woman’s family then heard negative things about the man’s character and filed for khula (divorce), according to the police.

This enraged the man and came to the woman’s house and fought with her family members during which he opened fire on them. The suspect managed to escape.The police have recorded the statements of the witnesses.

Show More

Related Articles

Back to top button