DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Chairman Raja Nadeem Ahmed holds mega iftari reception in Dhok Bhathi

سکوٹ،مسلم لیگی رہنما راجہ ندیم احمد کی رہائش گاہ پر پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) سابق چیرمین یو سی دوبیرن کلاں اور مسلم لیگ(ن) تحصیل کلر سیداں کے رہنما راجہ ندیم احمد کی جانب سے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ ڈھوک بھٹھی مو ضع سکوٹ میں ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں دوسروں کے علاوہ نائب صدر مسلم لیگ(ن) پنجاب انجینئر راجہ قمر الااسلام، سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص، سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان، سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی،مسلم لیگ(ن) برطانیہ کے رہنما محمد ظریف راجا، مسلم لیگ(ن) کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر عارف قریشی،سابق چیرمین بلد یہ کلر سیداں شیخ عبداقدوس، سابق چیرمین بھلاکھر راجہ محمد صفدر کیا نی، سابق چیرمین نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود، سابق چیرمین منیا ندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیرمین یو سی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر، سابق چیرمین کھلول راجہ محمد فیاض، سابق ناظم حاجی غلام ظہیر،سابق چیرمین کنوہا پر ویز قادی،سردار محمد آصف، جبران صفدر کیانی،جاوید کیانی، چوہدری توقیر اسلم، تنویر ناز بھٹی، چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ، عامر بھٹی ایڈووکیٹ،چوہدری شاہد گجر، مرزا محمد جلیل، تو فیق عباسی، صغیر مرزا،چوہدری ذین العابدین، چوہدری شیراز، چوہدری ابرار،ملک محمد فیاض، الحاج خالدر ضا،ٹھیکیدار راجہ محمد بشارت،نعیم اعجاز بٹ، اور صحافیوں منیر چشتی، عبدالعزیز پاشا، ایم اے صبور ملک،انوار الحق راجہ،راجہ ساجدمحمود، شہزاد کیانی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button