DailyNewsHeadline

Birmingham; Omar Ashfaq of Derby jailed for terrorist propaganda

مساجد میں دہشت گردی کی فوٹیج رکھنے پرعمر اشفاق کوساڑھے4سال قید کی سزا

انگلینڈ کی 6 مساجد میں رکھے جوتوں میں دہشت گردی کے پراپیگنڈے سے متعلق یو ایس بی سٹکس رکھنے پر برمنگھم کرائون کورٹ نے 24سالہ عمر اشفاق کو ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم نے گزشتہ سال مئی اور جون کے دوران مساجد میں اس وقت جوتوں میں 17 سٹکس رکھ دی تھیں، جب لوگ نماز ادا کر رہے تھے۔ ڈربی شائر پولیس کا کہنا ہے کہ یو ایس بی سٹکس میں پرتشدد فوٹیج اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کا پراپگنڈہ تھا۔ اشفاق نے عدالت میں 11 الزامات کا اعتراف کیا، اسے ایک لائسنس سے متعلق الزام پر بھی ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے گزشتہ سال ماہ رمضان کے دوران ڈربی شائر، لف برو، کوونٹری، برمنگھم اور لوٹن کی مساجد میں پرتشدد فوٹیج اور دہشت گردی کے پراپگنڈہ پر مبنی سٹکس رکھی تھیں،

Derby; Omar Ashfaq who left USB sticks containing terrorist propaganda inside shoes at six mosques in England has been jailed.

Omar Ashfaq, 24, of St Thomas Road, in Derby, left 17 of the sticks in footwear while Muslim worshipers were praying between May and June last year.

Derbyshire Police said the sticks contained “violent footage and propaganda encouraging terrorism”. Ashfaq admitted 11 terrorism offences and was given four years and six months in prison at Birmingham Crown Court. He was also sentenced to one year on licence.


بری کے سماجی رہنما راجہ عبدالرزاق خان انتقال کرگئے

Raja Abdul Razaq Khan of Bury passed away

بری میں مقیم آزاد کشمیر کے علاقے ٹہجرہ سرساوہ کی سماجی شخصیت حاجی راجہ عبدالرزاق خان طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم 60ء کی دہائی میں محنت مزدوری کی خاطر برطانیہ آئے۔ ٹیکسی کے پیشے سے وابستہ رہے، سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے،

 

Show More

Related Articles

Back to top button