
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔کہوٹہ کے رہائشی ممبر کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ کومسلم لیگ ن راولپنڈی لائرز ونگ کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری۔جو زمہ داری سونپی کی گئی انشاء اللہ اس پر پورا اتروں گا۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ایک تقریب میں مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت کہوٹہ کے رہائشی ممبر MCکہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ کومسلم لیگ ن راولپنڈی لائرز ونگ کا نائب صدر مقرر کیا گیا اور ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ نے کہا وہ وقت دور نہیں جب ملک پر ایک مر تبہ پھر مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گئی۔مخالفین جو مرضی کر لیں ملک کی عوام کے دلوں سے ہمارے عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کی محبت نہیں نکال سکتے موجود ہ حکومت کی جو کارکردگئی تھی وہ بھی ملک کی عوام نے دیکھ لیا ہے ان کے تمام وعدے، دعوئے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔
Kahuta; Raja Mohammad Saeed Advocate has been appointed vice President of PML-N Lawyers wing Rawalpindi, a notification has been issues as Raja Saeed was congratulated.
شاہد خاقان عباسی کو پاکستان مسلم لیگ ن کا سینئر نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد
Shahid Khaqan Abbassi congratulated on his new PML-N post




