DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Raja Shakil Ahmed arrives from UK for two week tour

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی سیون کے رہنماء "فر زند پوٹھوار"راجہ محمد شکیل کیانی دو ہفتے کے دورئے پر پاکستان پہنچ گے

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی سیون کے رہنماء “فر زند پوٹھوار”راجہ محمد شکیل کیانی دو ہفتے کے دورئے پر پاکستان پہنچ گے ۔فتح جنگ اہر پورٹ پر ان کو سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب معروف سیاسی وسماجی شخصیت کرنل محمد شبیر اعوان ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف یعقوب کیانی، راجہ گلفراز کیانی ،راجہ یاسر کیانی ،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔راجہ محمد شکیل کیانی اور دیگر افراد آصف یعقوب کیانی، راجہ گلفراز کیانی ،راجہ یاسر کیانی ،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ناشتہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب معروف سیاسی وسماجی شخصیت کرنل محمد شبیر اعوان کی رہائشگاہ پر کیا ۔راجہ محمد شکیل کیانی اور دیگر افراد نے کرنل محمد شبیر اعوان کاشکر یہ ادا کیا ۔


ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود ،صحافی شیخ قمر السلام اوراقبال صدیقی کی داتا ؒ کے مزار اقدس پر حاضری۔

Chairman Ch Shafqat Mahmood visits Data shrine in Lahore

ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود ،صحافی شیخ قمر السلام اوراقبال صدیقی کی داتا ؒ کے مزار اقدس پر حاضری۔ ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا۔ ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود چیئرمین یونین کونسل نلہ مسلماناں،صحافی شیخ قمر السلام اور اقبال صدیقی نے گذشتہ روز قبل لاہور میں سیدابوالحسن علی ہجویری ؒ (داتا دربار) کے مزار اقدس پر حاضری دی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی ۔ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمودنے14شعبان اور 15شعبان کی بابرکت شب داتا دربار میں گذاری ۔سیدابوالحسن علی ہجویری ؒ (داتا دربار) کے مزار اقدس کی انتظامیہ نے ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود ،صحافی شیخ قمر السلام اوراقبال صدیقی کو مزار آمد پر پر تباک استقبا ل کیا جبکہ ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود نے وہاں پرموجود غربا اور مسکین میں لنگر بھی تقسیم کیا اور ملکی سلامتی کے لیے دعا بھی کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button