DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Wallima ceremony of Raja Amir Ali Fayaz Ghakkar held in Dhok Sanghal

راجہ عامر علی فیاض گکھڑ ولد راجہ محمد فیاض گکھڑ کا دوست و احباب کے اعزاز میں دعوت ولیمہ

ڈھوک سنگال چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔راجہ محمد فیاض گکھڑ کے صاحبزادے،مسلم لیگی رہنما راجا محمد ظریف،راجا شفیق الحق کے ایس اے،ڈاکٹر راجہ محمد رفعت یو اے ای کے بھانجے،راجہ بابر علی فیاض گکھڑ کے برادر،راجہ پرویز کیانی یو کے،ماسٹر راجہ منظور کیانی کے بھتیجے ،راجہ عامر علی فیاض گکھڑ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،دعوت ولیمہ کا انعقاد آبائی گاؤں میں کیا گیا، جس میں انسپکٹر راجہ لال حسین گکھڑ، سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،چوہدری محمد رضوان مقدم،راجہ زاہد حسین،راجہ ساجد سنگنی،راجہ ضیارب حسین، ایکس ٹیچر محمد شبیر لنگڑیال سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


چوہدری الطاف المعروف مونا کی یاد میں تقریب

Memorial held for Ch Altaf Hussain “Mona” in Sahot

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین،گزشتہ ماہ قتل ہونے والے چوہدری ذوالفقار ،چوہدری ابرار،چوہدری آفتاب،چوہدری خرم کے بھائی چوہدری الطاف المعروف موناکے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا، خصوصی خطاب مولانا اللہ دتہ پرنسپل مدرسہ محی الدین سہوٹ،حافظ محمد کلیم یوسف نے فرمایا،خصوصی نعت آفتاب احمد چشتی اور واہ کینٹ سے قاری صاحب نے بہترین آواز میں پیش کی،جس میں انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،پروفیسر نبیل احمد،کپٹن ریٹائرڈ راجہ اکرم،راجہ خضر، صوبیدار توفیق بھٹی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button