DailyNews

Birmingham; Wedding ceremony of Asif Suliman of Morra Bhuttian takes place at Chateau impney hotel

برمنگھم,چوہدری محمد امجد سلیمان موہڑہ بھٹیاں کے بیٹے آصف سلیمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

جبر(نامہ نگار)چوہدری محمد امجد سلیمان موہڑہ بھٹیاں کے بیٹے آصف سلیمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پرانہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام برمنگھم انگلینڈ میں کیا جس میں ان کے دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور آصف سلیمان کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعا ت پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

Birmingham; Wedding ceremony of Asif Suliman son of  Ch Mohammad Amjad Suliman of Morra Bhuttian took place at Chateau impney hotel in Birmingham. Large number of family and friends attended the function.

 

Show More

Related Articles

Back to top button