DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Damri wali srakar urs Mubarak held at the residence of Malik Allah Ditta in Namb Mirgala

ڈمری والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک سابق ہیڈ ماسٹر ملک اللہ دتہ کی رہائش گاہ نمب میرگالہ ڈھوک بھٹیاں میں ہوا

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔حضرت باباپیرے شاہ غازی ڈمری والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک سابق ہیڈ ماسٹر ملک اللہ دتہ کی رہائش گاہ نمب میرگالہ ڈھوک بھٹیاں میں ہوا جس میں مقامی نعت خوانوں نے شرکت کی علامہ حافظ وقاری عبدالروف نے خصوصی دعا کی ۔حافظ عبدشبیر،حافظ ندیم،نے حضورﷺ کی بارگاہ میں نعت شریف کے گجرے پیش کئے۔اس بابرکت محفل میں پیر سید اشفاق حسین شاہ،پیرسیدنزیرحسین شاہ، ماسٹر حاجی طارق محمودمنہاس ،چوہدری محمد ذاکر اور علاقہ بھر کے لوگوں نے خصوصی شرکت کی اور لنگر کا بہت بڑا اہتمام کیاگیا تھا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button