DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua observed for late Malik M Ghalib in village Pehar Hali ( See video)

ملک محمد غالب کے ایصال ثواب کے لئے ڈھوک آہیر میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

پہر حالی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین،ملک احسیب احمد کے چچا،ملک محمد زین کے نانا محترم،ملک ٖمحمد غالب کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب جامع مسجد بیول کے خطیب نے خطاب فرمایا،محفل میں چوہدری طارق ہانگ کانگ،چوہدری محمد شبیر،چوہدری صغیر احمد،چوہدری خرم سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،دعا کا انعقاد ڈھوک آہیر پہر حالی میں کیا گیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button