AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Mother of Raja Razaq Khan passed away at the age of 11o in village Bandali, Khoe Ratta

راجہ ررازق خان کی مائی صاحبہ کھوئی رٹہ کی نواحی گاؤں بنڈلی میں 110سال کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)راجہ ررازق خان کی مائی صاحبہ کھوئی رٹہ کی نواحی گاؤں بنڈلی میں 110سال کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ ایک نیک سیرت اللہ ولی خاتوں تھیں آخری دم تک نماز قضانہیں کی مرحومہ کو ان کے مقامی قبرستان بنڈلی میں ہزاروں آنگشبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ حوالدار راجہ جمشد خان ،راجہ مقصود خان ،راجہ عبدالعریز ،راجہ مطلوب حسین اور وائس رپوٹر زوالفقار علی کوٹلی کی دادی محترمہ تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ میں سابق امیدوار مسلم لیگی راہنما حلقہ چڑہوئی راجہ محمد اقبال،ڈڈیال سے ڈاکٹر محمد اسحاق،سابق فارسٹگارڈ محمد مشتاق،نبیل روف ،عاطف حنیف نے شرکت کی بعدمیں صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق کے ہمراہ ریٹائرڈ فارسٹیگارڈ محمد مشتاق،محمد شبیرنے ضلع کو ٹلی کے گاؤں بگوش جاکر رنیج آفیسر راجہ محمد معروف خان سے ان کے والد محترم فارسٹر راجہ محمداکرم کی وفات پر ان کے گھر بگوش جاکر فاتحہ خوانی کی پسماندگان سے اظہار افسوس کیا ڈاکٹر محمد نے ایس ڈی ایم ریٹائرڈ راجہ محمد عظیم خان کے گھر جاکر ان کی عیادت کی راجہ محمد عظیم کچھ عرصہ سے فالج حملے کی وجہ سے چار پائی پر ہیں ان کی صحت یابی کی دعاکی کی گئی


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)ڈڈیال محلہ راجگان راجہ مظہر اقبال کے فر زند اجمندکے لخت جگر راجہ فرخ خان رشتہ ازواج منسک ہو گے شادی خانہ آبادی سابق چےئرمین بلدیہ سابق کونسلر برمنگھم سٹی کی صاحبزدی سے انجام پائی ان کے دعوت ولیمہ میں سابق اے ای او راجہ عبدالقیوم خان ، علی زمان راجہ ایڈووکیٹ ایاز راجہ ایڈووکیٹ ،چوہدری طاہر اقبال ،عبدالروف ،ارشد کیانی ،راجہ نعیم ،راجہ اظہر اقبال،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ ،وقار بشیر،احسن شفیق ، راجہ محمد بشیر خان ،راجہ عنصر بشیر ،راجہ ریاست خان،راجہ لیاقت علی ،شفیق بھٹی ،حافظ عبدالجمید چشتی ، راجہ رئیس خان ،رانا ظفر اقبال نے شرکت کی اس علاوہ معزرین شہر نے بڑی تعدا د نے بھی شرکت کی 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیرزراعت چوہدری محمد مسعودخالد نے کہا آزاد کشمیر شعبہ زراعت کو جدید ٹیکنالوجی پر استور کرنے کیلئے پاکستان کے زرعی سطع پر ایک نئی جہت کے ساتھ پاکستان سے ٹیکنالوجی کی خدمات لیکر محکمہ زراعت آزاد کشمیر کو پیدوار کے قابل بنایا جاسکے ان خیالات کا اظہار فضل آباد زرعی یورنیورسٹی سے سمنیا سے مہمان خصوصی کی حثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر حکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے کہا عنقریب آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں زراعت کے فروغ کیلئے محکمہ زراعت کے زیر اہتما م ورک شاپوں کا عنقاد کیا جائے گا جس میں پاکستان کی زرعی شعبہ جات کے ماہر ئین مقابلے لیکر جدید ٹیکنالوجی کوآزادخطہ میں لاگوکرتے ہو ئے آزاد خطہ کی زراعت کے فروغ کیلئے محکمہ زراعت کے عملہ سے مشاورت کریں کیونکہ انہوں میں ایک بوٹی پیدا ہو نے کی وجہ سے گندم کی فضل تباہ ہو جاتی ہے اگر ہم محکمہ زراعت کے بنائے ہو ئے مشوروں پر عمل کریں اس سے دو فائد ہوں گے نمبر زمنیوں اکثر بوٹی پیدا ہو جاتی ہے اور کیٹرمکوڑوں کی وجہ سے زمنیں تباہ ہو جاتی ہیں اللہ تعالیٰ کا شکر یہ ہے اس موقع پر ہماری گندم کی فض زراعت سے حاصل کئے گے بھج کی وجہ سے بہت اچھی فض ہے محکمہ زراعت جو کسی بھی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ہم کو اس طر ف کو ئی توجہ نہیں دی وزیرزراعت نے کا نے کہا منگلاڈیم میں ہو نے والی گندم ہمارے زمنیداروں کیلئے خوشخالی کا باعث ہے 



چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازوہردلعزیز سیاسی وسماجی ہنماخواجہ کرامت حسین کوگزشتہ روز مچھیاڑی کے مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کیاگیاجومختصرعلالت کے بعدوفات پاگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ کھنڈاموڑ میں اداکی گئی نمازجنازہ الحاج راجہ محمدیونس خان نے پڑھائی نمازجنازہ میں زندگی کے تمام شعبو ں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی 


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈپٹی کسٹوڈین چودھر ی محمدخلیق الزمان چودھری خورشیداحمدسینئرمدرس حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربا ن علی راجہ شہبازخان چودھری محمدیاسین نگیال چودھری آصف کریم حاجی چودھری عبدالروف محمدقاسم محمود آباد نے ہردل عزیز سیاسی وسماجی راہنماخواجہ کرامت حسین کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکز ی ایڈیشنل سیکرٹری ا طلاعات چودھری عظیم بخش نے ہردل عزیز سیاسی وسماجی راہنماخواجہ کرامت حسین کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) راجہ جاویداقبال اوورسیز ایم ایل اے اورپاکستان مسلم لیگ ن سرگودھاڈویژن کے صدر راجہ خضر حیات نے ہردل عزیز سیاسی وسماجی راہنماخواجہ کرامت حسین کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھری محمدسوارخان حاجی چودھری محمدسلیم چودھری منیر اختر چودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشیدکامران اکرم چیمہ وسیم اکرم چیمہ نقشبندی خواجہ محمداحتشام اور حاجی میاں محمدمسعودنے ہردل عزیز سیاسی وسماجی راہنماخواجہ کرامت حسین کے انتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button