DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Toyota high ace vehicle burns to ash due to petrol leakage near Saroha

پٹرول لیکج سے ٹویوٹا وین کوآگ لگ گئی، گا ڑی مکمل تباہ، مسافر محٖفوظ

سکوٹ- پٹرول لیکج سے ٹویوٹا وین کو آگ لگ گئی، گاڑی مکمل طور پر تباہ، مسافر محفوظ، تفصیلات کے مطابق ارسلان محمودولد خضر محمد سکنہ دودہلی جو کہ مولاناامجد اقبال رازی(مرحوم) کا بھتیجا ہے دودہلی سے کلر سیداں جا رہا تھا کہ کہ دوبیرن رود پر سروہا کے قریب پٹرول لیکج کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے بلند ہو گئے اور چند منٹوں میں گا ڑی جل کر خاکستر ہو گئی۔ گا ڑی میں مو جود مسافروں نے کو د کر جان بچائی اور کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکو 1122 کے عملے نے آکر آگ بجھائی تاہم گا ڑی اس وقت تک جل کر خاکستر ہو چکی تھی۔گا ڑی چند دن قبل ہی 22لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی۔سکوٹ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے)

Kallar Syedan; A Toyota high ace vehicle with passengers  travelling from Dodilli to Kallar Syedan, caught fire due to petrol leakage near Saroha. The vehicle burnt down in matter of minutes. The Toyota high ace was owned by Arsalan Mahmood son of Khizar Mahmood of village Dodilli, who had only purchased the vehicle for 22 Lakh Rps. Their were no reports of injuries and rescue services arrived to put out the fire.

Show More

Related Articles

Back to top button