DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Mother of Arshad Mahmood passed away in Namb Mirgala, Dhok Bhattian (See video)

سرصوبہ شاہ کے کاروبارہ شخصیت ارشد محمود،محمد نوویزر ،محمد عرفان،محمد ارسلان کی والدہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ نمب میرگالہ ڈھوک بھٹیاں میں اداکی گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔سرصوبہ شاہ کے کاروبارہ شخصیت ارشد محمود،محمد نوویزر ،محمد عرفان،محمد ارسلان کی والدہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ نمب میرگالہ ڈھوک بھٹیاں میں اداکی گی نمازجنازہ میں سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان،سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،سابق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمد آزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین نثار کیانی،کسان کونسلر راجہ اسجدمحمود،صحافی حبیب الرحمن قریشی،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد می۹ں شرکت کی۔

رابطہ نمبر03005307633


۔نمب میرگالہ راجہ عرفان اور راجہ محمد اشفاق کے والد حاجی محمد زر کا ختم چالیسوں

Dua observed for late Haji M Zar in Namb Mirgala

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔نمب میرگالہ راجہ عرفان اور راجہ محمد اشفاق کے والد حاجی محمد زر کا ختم چالیسوں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹرساجد الرحمن نے خصوصی خطاب کیا انھوں نے ماں باپ کے حقوق کے بارے خطاب کیا۔اس بابرکت محفل میں علامہ حاجی محمد ادریس نے بھی خطاب کیا اور خصوصی نعت شریف معروف نعت خوان ماسٹر نعیم نقشبندی نے پیش کی خلفیہ حاجی محمد شریف نے بھی خصوصی شرکت کی اور علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button