KahutaHeadlineDailyNews

Kahuta; Dr Yasmin Rashid Provincial Minister of Punjab for Primary and Secondary Healthcare visits THQ Hospital in Kahuta

ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی اور راجہ صغیر احمد کی دعوت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکاٹی ایچ کیو کہوٹہ کا دورہ

مٹور :نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے ۔ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی اور راجہ صغیر احمد کی دعوت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکاٹی ایچ کیو کہوٹہ کا دورہ۔عمرا ن خا ن کے مشن کو جا ری رکھتے ہو ئے عوا م کو صحت کی سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہما ری اولین تر جیحا ت ہیں ۔ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ میں 60بیڈ ہیں مگر 100بیڈ کا اعلا ن کر تے ہیں اسکے علا وہ ادویا ت اور مشینر ی مہیا کی جا ئے گی ،پنجا ب حکو مت نے 134ارب رو پے مختص کیئے ہیں ہم نے فرو ری میں صحت کا رڈ ز دینے کا وعدہ کیا تھا جو اب عوا م کو ملنا شرو ع ہو گئے ہیں ہر وہ گھر جس کی مخصو ص آمد نی ہے اسکو 7لا کھ 80ہزا ر رو پے ملیں گے ، ان خیا لات کا اظہا ر صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹریا سمین را شد نے کہو ٹہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں عوا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں آبا دی کے لحا ظ سے طبعی سہو لیا ت نہ ہو نے کے برا بر ہیں انشا اللہ عوا م کو طبعی سہو لیا ت میسر ہو نگی اور ہماری پا رٹی عوا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے کو شا ں ہے اس مو قع پر ایم این اے صدا قت علی عبا سی نے کہا کہ صو با ئی وز یر صحت کو کہو ٹہ میں اس لیے لا یا گیاکہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں تما م تر سہو لیا ت فرا ہم کی تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں طبعی سہو لیا ت اس طر ح میسر نہ ہیں جس طر ح لا ہو ر اور دیگر شہرو ں میں میسر ہیں۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری را جہ صغیر احمد ایم پی اے نے کہا کہ ہم ڈا کٹر یا سمین را شد کو کہو ٹہ آنے پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور شکرا یہ ادا کر تے ہیں ۔اس مو قع پر سا بق تحصیل نا ظم را جہ طا رق محمو د مر تضی، صد ر تحر یک انصا ف خو رشید ستی،را جہ ارشد فو کل پر سن ہیلتھ ، ڈویژن صدر پی ٹی آئی ہا رو ن کما ل ہا شمی ، چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر ،وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ،سردار ایم رضاء ،سر دا ر ارشد ، مظہر قر یشی اور دیگر افرا د مو جو د تھے ۔

Kahuta; Dr Yasmin Rashid Provincial Minister of Punjab for Primary and Secondary Healthcare visited tehsil headquarter hospital in Kahuta on the invitation of local MNA Sadaqat Ali Abbassi and MPA Raja Sagheer Ahmed. Dr Yasmin Rashid announced that she will upgrade the thq hospital from 60 bed o 100 bed and to also provide medicine and equipment for the hospital.


لیگی رہنماء راجہ ندیم احمد چیئرمین یوسی دوبیر ن کلاں کا اپنی یوسی کا دورہ رواں ہفتے میں ہونے والی فوتگیوں کے والے گھر وں میں حاضری

Chairman UC Doberan Kallan Raja Nadeem visits various places in his union council

لیگی رہنماء راجہ ندیم احمد چیئرمین یوسی دوبیر ن کلاں کا اپنی یوسی کا دورہ رواں ہفتے میں ہونے والی فوتگیوں کے والے گھر وں میں حاضری ،مر حومین کے لیے فاتحہ خوانی،لواحقین سے تعزیت جبکہ چند ایک جگہوں پر بیمار افرادکی عیادت بھی کی۔چیئرمین یوسی دوبیر ن کلاں راجہ ندیم احمد گذشتہ روز بیرون ممالک کے10روزہ ایک نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں انہوں نے گذشتہ روز اپنی یونین کونسل کا دورہ کیا اوررواں دنوں میں فوت ہونے والوں کے گھر وں میں حاضری دی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی انہوں نے مالی راجگان والے عنصر راجہ کی بھانجی ،دوبیرن کلان والے تنویر احمد کی وفات پر ان کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔راجہ ندیم احمد چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں نے سکوٹ کے رہائشی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت کیپٹن محمد خان کی بیمار پر سی اور ان کو جلد صحت یابی کی دعا دی جبکہ انہوں نے اپنے علاقے کی ایک اور بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت کیپٹن عبد المعروف سے ملاقات کی اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *