DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Traffic to be diverted from F Chauk to Dhamnal school due to road works

ایف چوک تا دھمنال سکول تک ٹریفک کی آمدورفت بند رہے گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں ایف چوک تا گورنمنٹ پرائمری سکول دھمنال اڑھائی کلومیٹر سڑک بارہ فٹ گو ل نہ ایم این اے ،نہ ایم پی اے نہ یونین کونسل فنڈ سے بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت 25لاکھ کی لاگت سے 9اپریل سے کنکریٹ کا کا م شروع ہورہا ہیں۔جس میں علاقہ کے مخیر حضرات حاجی محمدمظہر، محمدشبیر، محمدجاوید، محمدظہیر، محمدرمضان، محمدایاز، محمدندیم اور دیگر کی مالی تعاون سے پختہ ہورہی ہے ۔9اپریل سے سڑک مکمل ہونے تک ایف چوک تا دھمنال سکول تک ٹریفک کی آمدورفت بند رہے گی۔ 

Sir sooba shah; Traffic is to be diverted from F Chauk to Dhamnal school due to road works, The road work  has started from today 9th April at the cost of 25 Lkah rps and all the expanse are being paid by local community from their own pockets.

Show More

Related Articles

Back to top button