DailyNews

Birmingham; Folk singer Raja Javed Jaidi from Qazian performed to large crowd in Birmingham. (See video)

برمنگھم میں معروف شعر خواں راجہ جاوید جیدی کی شاندار پرفارمنس لوگوں کی طرف سے دل کھول کر داد۔

برمنگھم میں منعقد پروگرام میں پاکستان قاضیاں گوجر خان سے آئے ہوئے نوجوان شعرخوان راجہ جاوید جیدی نے شاندار پرفارمنس کی جس پر برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے برطانوی نوٹوں کی بارش کردی جاوید جیدی نے شعرخوانی کی بجائے لوگوں کی فرمائش پر گیت سنائے اس پروگرام میں برطانیہ بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ پوٹھوار ڈاٹ کام کے راجہ عمر حیات اور افتخار وارثی نے لاہیو کوریج کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Birmingham; Folk singer Raja Javed Jaidi from Qazian performed to large crowd in Birmingham. (See video below)

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/333982677470708/?t=1

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/580106032494432/

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/341855453352953/

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button