DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Mohammad Bashir passed away in Bewal

بیول چوہدری محمد بشیر انتقال کر گئے

بیول کے رہائشی چوہدری کرامت کے بھائی چوہدری حافظ آفتاب کے والد اور ماموں اسد کے سسر چوہدری بشیر گذشتہ روز انتقال کر گئے ان کی وفات پر سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری نمبردارسلیمان، کونسلرعمران نے چوہدری بشیر کی رہائشگاہ جس کر فاتحہ خوانی کی ۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button