DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Bus loaded with wedding guest catches fire, serval injured

بارات میں شامل اے سی بس میں آگ لگ گئی ، شیشے ٹوٹنے سے متعدد خواتین زخمی کئی دم گھٹنے سے بیہوش ہو گئیں

کلر سیدں(اکرام الحق قریشی ) بارات میں شامل اے سی بس میں آگ لگ گئی ، شیشے ٹوٹنے سے متعدد خواتین زخمی کئی دم گھٹنے سے بیہوش ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق ایک بارات گزشتہ روز کلر سیداں سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ روات میں بارات میں شامل اے سی بس میں آگ لگ گئی بس میں خواتین اور بچے سوار تھے اتفاق سے سڑک کے کنارے ہی مرغ فروش کی دوکان تھی اس نے جب یہ منظر دیکھا تو اپنے آہنی ہتھیاروں سے بس کے شیشوں کو تورنا شروع کر دیا شیشے ٹوٹنے سے بس میں موجود کئی خواتین زخمی ہو گئیں جبکہ متعدد خواتین اور بچے دم گھٹنے سے بیہوش ہو گئے ۔موٹر وے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور مسافروں کو بحفاظت باہر نکا ل لیا گیا۔

Kallar Syedan; A Wedding party heading from Kallar Syedan to Rawalpindi were left shattered as the bus they were travelling in caught fire, according to reports the bus ac system caught fire as everyone desperately tried to get out, serval people were injured.

Show More

Related Articles

Back to top button