DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Motorcyclist injured in head on collision between a Toyota High ace and Motorcycle in Sir sooba shah

سرصوبہ شاہ میں ٹویاٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔سرصوبہ شاہ میں ٹویاٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ٹویاٹا ہائی ایس جس کو امجد نامی ڈرائیور چلا رہاتھا جوڈڈیال سے آرہاتھااور موٹر سائیکل مظہروب ضیارب سکنہ بسالی سرصوبہ شاہ سے گھر جارہاتھا سرصوبہ شاہ کے قریب ہی حادثہ ہوگیا جس کے باعث موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ،پیٹرونگ پولیس انچارچ طلعت محمود کی بروقت کاروائی سے ریسکیو1122کو اطلاع دی گئی جو فوری طور آکر زخمی کو ہسپتال منتقل کیا ۔اہل علاقہ نے پیٹرونگ پولیس اور ریسکیو 1122کو سیرا۔

Show More

Related Articles

Back to top button