DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Annual exam result day function held at high school Changa Maira

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگا میرا میں سالانہ تقریب نتائج

بیول ( راجہ طارق ایوب):: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگا میرا میں سالانہ تقریب نتائج کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں گو رنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگا میرا کے ہیڈ ماسٹر محمد اصغر،سینئر ٹیچر جاوید اقبال نے بچوں سے خطاب کیا اور انچارج امتحانات محمد شفیق نے نتائج کا اعلان کیا ہر کلاس میں اول دوم اور سوم آ نے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button