DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Warm weather changes colour of wheat crops (see video)

گندم اور موسم بہار،دو دن کی دھوپ نے موسم تبدیل کر دیا

خطہ پوٹھوار جس میں پیداوار کا دارومدار باران رحمت پر ہوتا ہے اس سال بارش کے بروقت نزول سے گندم کی فصل ریکارڈ ہونے کا امکان ہے، گزشتہ دو دن کی دھوپ نے جہاں گرمی کی آمد کا پتہ دیا وہاں پر گندم کی رنگت بھی تندیل ہو گئی ہے،موسم بہار کا آغاز ہو چکا ہے ہر طرف پھول اور خوشبو کے ڈھیرے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button