DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Ex cashier MCB Bank Choa Khalsa, Raja Shezad Zaheer passed away after suffering fatal heart attack

مسلم کمرشل بنک چوآخالصہ کے سابق کیشئیر راجہ شہزاد ظہیر تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے

مسلم کمرشل بنک چوآخالصہ کے سابق کیشئیر راجہ شہزاد ظہیر تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھے اور صاحب فراش تھے۔ اہل خانہ کے مطابق انھیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم کا تعلق محلہ اکبری چوآخالصہ سے تھا اور وہ حاجی ریاض قدیر کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی نماز جنازہ چوآخالصہ کے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button