DailyNewsGujarKhan

Bewal; Wallima ceremony of Raja Atif Ur Rehman observed in Bewal

راجہ عاطف الرحمن آف بیول کی دعوت ولیمہ کی تقریب بیول میں منعقد ہوئی ۔

یونین کونسل بیول کی مشہور و معروف شخصیات راجہ ساجد الرحمن اور راجہ آصف الرحمن کے بھائی راجہ عاطف الرحمن کی دعوت ولیمہ کی تقریب بیول میں منعقد ہوئی جس میں بیول کی صحافی سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت اور دولہا راجہ عاطف الرحمن کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی ۔ نمائندہ پوٹھوار پوٹھوار ڈاٹ افتخار وارثی کی طرف سے راجہ عاطف الرحمن آف بیول کو شادی کی مبارکباد

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button