DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Family of Rab Nawaz of Sohawa Mirza desperate to find out where about after he went missing 8 years ago

سوہاوہ مرزا کے رہائشی رب نواز آٹھ سال سے لا پتہ

اسلام پورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)محمد انجم ملک،سوہاوہ مرزا کے رہائشی رب نواز آٹھ سال سے لا پتہ ہیں،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ مرزا کے دہائشی رب نواز ولد امیر عالم جن کا ذہنی توازن درست نہیں آٹھ ماہ سے گھر سے لا پتہ ہیں جو کوئی ان کے بارے میں علم رکھتا ہو یا کہیں دیکھا ہو گھر والوں سے رابطہ کریں ،،رابطہ نمبر 03009767820

Show More

Related Articles

Back to top button