DailyNewsGujarKhan

Bewal; Namaz e janaza of wife Ch Abu Zar passed in Uk to be held in Dera Kaniyal Tuesday at 3pm

ڈھیرہ کنیال ،بیول کے چوہدری ابو ذر کی زوجہ محترمہ کا انتقال پر ملال

ڈھیرہ کنیال،بیول اور برمنگھم کے چوہدری ابو ذر کی زوجہ محترمہ چوہدری مشکور ، چوہدری مغفور اور چوہدری عابد ذر کی والدہ محترمہ اور چوہدری اظہر حسین کی نانی صاحبہ رضائے الٰہی سے برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں۔ ان کی میت تدفین کے لیے پاکستان لائی گئی ہے جہاں ان کی نماز جنازہ بروز منگل دن تین بجے ڈھیرہ کنیال میں ادا کی جائے گی۔ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button