DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Truck overturns at Kallar Dhuangalli road, two injured (See video)

کلر دہانگلی روڈ پر ڈڈیال جانے والا ٹرک شاہ خاکی میں موڑ کاٹتے ہوے الٹ گیا دو افراد زخمی

کلر دہانگلی روڈ پر ڈڈیال جانے والا ٹرک شاہ خاکی میں موڑ کاٹتے ہوے الٹ گیا دو افراد زخمی ہوے تفصیلات کے مطابق کرش سے لدا ایک ٹرک راولپنڈی سے ڈڈیال آزادکشمیر جارہاتھا کہ دہانگلی روڈ پر شاہ خاکی پولیس چیک پوسٹ کراس کرتے ہوے اترائ پر بے قابو ہوکر الٹ گیا جس سے ڈراہیور کنڈیکٹر زخمی ہوے یہ اس جگہ پر مسلسل حادثہ ہے جہاں سامان سے لدے ٹرک الٹ جاتے ہیں

Kallar Syedan; A Loaded truck overturned at Kallar Dhuangalli road and fell in to steep ditch, two people were injured and taken to hospital. See video below..

Show More

Related Articles

Back to top button