DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Dhuangalli road in need of major repairs

شرقی کلر سیداں کی سڑکیں کس کا انتظار کر رہی ہیں،مین دھان گلی روڈ کھنڈرات میں تبدیلی ہو چکی ہے؟

گزشتہ چار سال سے محبت کی منتظر دھان گلی سے کلر سیداں روڈ توجہ کا مرکز نہ بن سکی،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سات دفعہ سروے کروایا،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی ایڈووکیٹ بھی اس روڈ کو عملی جامہ نہ پہنا سکے،اب باری آگئی ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی ،جو جلسوں اور جلوسوں میں راجہ محمد علی کا اسلام آباد میں رہائش کا کہا کرتے تھے،لیکن خود سوائے چند لوگوں کے ساتھ ملاقات کے پکے ڈیرے لاہور میں لگا چکے ہیں ،اب عوام نے اگلے پانچ سالہ دور پر نظریں مزکور کر لی ہیں۔

For more please watch video below..

Show More

Related Articles

Back to top button