DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Hawaldar Haji Mohammad Zar passed away in Namb Mirgala

حاجی محمد زر انتقال کرگے ان کی نمازجنازہ نمب میرگالہ میں اداکی گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔راجہ محمد اشفاق،راجہ محمد عرفان کے والدحوالدارحاجی محمد زر انتقال کرگے ان کی نمازجنازہ نمب میرگالہ میں اداکی گی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

کرنل محمد شبیر اعوان،ملک جہانگیر اعوان ،ملک کپٹن زبیر اعوان ،ملک شاہزیب اعوان کی رہائش گاہ سمبل سموٹ میں ایک پروقار فیملی دعوت

Col M Shabbir Awan and family holds family reception in Sambal Samot

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔سابق ایم پی اے وتحریک انصاف کے مرکزی رہنما کرنل محمد شبیر اعوان،ملک جہانگیر اعوان ،ملک کپٹن زبیر اعوان ،ملک شاہزیب اعوان کی رہائش گاہ سمبل سموٹ میں ایک پروقار فیملی دعوت طعام ہوئی جس میں جنرل شمریز کیانی سی ایم ایچ راولپنڈی،چیئرمین یونین کونسل سموٹ راجہ علی اصغر،وائس چیئرمین راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ،محمدوحید بھٹی،محمد ساجد،محمدتاج،کرنل مقبول،کپٹین محمد وجی،پروفیسر محمدناصر،چوہدری محمد ارشاد،چوہدری محمدرفاقت،محمد نجم اسلام آباد،ملک محمدندیم،راجہ جاوید نگڑیال،راجہ محمد اسلم ڈھکی،جنرل کونسلر حاجی محمد قدیر راجہ،کسان کونسلرراجہ اسجد،چوہدری اکرام الحق،قاری شفیق الرحمن،سابق کونسلرملک محمود الحسن،سیکرٹری محمد نواز،ملک اخلاص اعوان ،نمبردار محمد قدیر،اور دیگر نے شرکت کی۔

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button