DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Haji Imanat Hussain passed away in Namb Mirgala

حاجی امانت حسین انتقال کرگے ان کی نمازجنازہ نمب میرگالہ میں اداکی گی

سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں نمب میرگالہ سابق ہیڈماسٹر ملک اللہ دتہ کے کزن نذاکت حسین بھٹی،حاجی شوکت محمود بھٹی،محمد نعیم بھٹی(حال مقیم انگلینڈ) کے والد حاجی امانت حسین انتقال کرگے ان کی نمازجنازہ نمب میرگالہ میں اداکی گی نمازجنازہ میں چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق ناظم منیاندہ محمد تاج کیانی،سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،جنرل کونسلرحاجی محمد قدیر راجہ،جنرل کونسلرحاجی غضنفرعلی مغل،جنرل کونسلرظفراقبال قریشی،جنرل کونسلرحاجی منیر منہاس،فخرسرصوبہ شاہ عبدالقدوس بٹ،بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق کونسلر چوہدری اللہ دتہ،کسان کونسلرمحمد شبیر چوہان،کسان کونسلرراجہ اسجدمحمود،سا بق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمد آزاد مغل،سماجی کارکن ماسٹر حاجی طارق محمود منہاس،بینک منیجر چوہدری محمد وارث،سابق کسان کونسلر راجہ ارشد فاروق کیانی،چوہدری محمد ذاکر،ماسٹر شاہ نواز کیانی،ٹیچریونین کے سابق صدرماسٹر محمد رمضان منہاس سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکرت کی۔نماز جنازہ کی امامت خلفیہ حاجی محمد شریف نے کی۔

سرصوبہ شاہ کے گردونواح پنڈوڑہ ہردو،حیال پنڈوڑہ،چلومیرگالہ،لس،حیال میرگالہ میں شدید اژالہ باری

Hailstorm lashes in Sir sooba shah region 

سرصوبہ شاہ کے گردونواح پنڈوڑہ ہردو،حیال پنڈوڑہ،چلومیرگالہ،لس،حیال میرگالہ میں شدید اژالہ باری اس اژالہ باری سے گندم کی کھڑی فصل کو نقصان کسان پریشان دن کو موسم صاف تھا دھوپ نکلی ہوئی تھی اچانک آسمان پر کالے بادل آگے جس سے بارش اور اژالہ باری شروع ہوگی۔جس نے تباہی مچادی

 

Show More

Related Articles

Back to top button