DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Hailstorm lashes Gujar khan region of Pothwar

شرقی گوجرخان کے علاقوں منجھوٹہ قاضیاں ،بورگیاں سمیت کلر سیداں کے علاقوں میں بارش کے ساتھ برف باری

شرقی گوجرخان کے علاقوں منجھوٹہ قاضیاں ،بورگیاں سمیت کلر سیداں کے علاقوں میں بارش کے ساتھ برف باری سے موسم خوشگوار ہو گیاسڑکوں کے سفید رنگ کی چار اوڑھ لی لوگ برف باری کو انجوائے کرنے کے ساتھ سیلفی بناتے رہے اور ہر چہرہ خوشی سے کھل اٹھا یاد رہے دو سال قبل بھی پلینہ کے علاقے میں برف باری ہوئی تھی مستقبل قریب میں موسم مکمل تبدیل ہونے کی اثرات ہیں

 

Show More

Related Articles

Back to top button