DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Dua e chelum observed for late mother of Raja Ali Asghar of UK in Pind Bainso

راجہ علی اصغر یوکے کی والدہ مرحومہ کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی

راجہ علی اصغر یوکے کی والدہ مرحومہ کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض مولانا حافظ آصف محمود کلیامی نے سرانجام دیے جبکہ خصوصی ہدیہ نعت کا نذرانہ محمد احسان الحق چشتی نے پیش کی۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا ممتاز عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی نے کرائی۔ تقریب میں محمد تنویر ناز بھٹی، صوبیدار محمد یوصف، ہیڈماسٹر محمد نصیر جنجوعہ، ملک محمد اشفاق، ارشد محمود بھٹی، ماسٹر حضر حیات، راجہ محمد آفتاب، راجہ محمد القاب، کونسلر محمد شہزاد راجہ، وقار جنجوعہ، صوبیدار شبیر راجہ، صوبیدار الیاس، عبدالقیوم بھٹی، راجہ منیر، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button