DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Heavy hailstorm lashes in Pothwar region destroying crops

پیر کے روز شرقی کلرسیداں کے دیہات میں شدیدژالہ باری ،سبزیوں کے باغات میں تباہی

پیر کے روز شرقی کلرسیداں کے دیہات میں شدیدژالہ باری ،سبزیوں کے باغات میں تباہی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ایام سے جاری مسلسل بارش سے گندم کی تیار فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے بادل بدستور آسمان پر منڈلا رہے ہیں مسلسل بارش سے سبزیوں کے باغات میں بھی بڑی تباہی دیکھنے میں آئی ہے ،پیر کے روز مرکز چوآخالصہ کی یوسیز سموٹ،منیاندہ،دوبیرن کلاں میں شدید ژالہ باری ہوئی جس سے سردی میں بھی اضافہ ہوا علاقہ کی تاریخ میں مارچ میں پہلی بار ژالہ باری دیکھی گئی ہے ماہرین زراعت کے مطابق گندم کی تیار فصل مزید بارش کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔

Kallar Syedan; Heavy hailstorm lashes in Pothwar region destroying crops, their are fears for wheat crops which are likely to be effected.

جا مع مسجد بلا ل میں تحفظ پا کستا ن کا نفر نس

Pakistan defence conference held at Jammia Masjid Bilal

جما عت ا سلا می کے ضلعی ا میر ر ا جہ محمد جو ا د نے کہا ہے کہ پا کستا ن لا کھو ں قر با نیو ں کے بعد حا صل کیا گیا پا کستا ن کی بنیا د کلمہ طیبہ پر ہے تحر یک پا کستا ن کے د و ر ا ن قا ئد ا عظم محمد علی جنا ح کا ا یک جگہ پر خطا ب کے د و ر ا ن نو جو ا نو ں کا جذ بہ قا بل تعر یف تھا کلمہ طیبہ کی بنیا د پر بنا ئے گے پا کستا ن میں مد ینہ کی ر یا ست کا نظا م ہو نا چا ہیے پا کستا ن کو بڑ ی قر با نیو ں کے بعد حا صل کیا گیا پا کستا ن کا ا ستحکا م ا مت کا ا ستحکا م ہے ا نڈ یا کشمیر کو آ ز ا د ی د ے تو ہم ا من کی با ت کر یں گے آ ج پو ر ی قو م مسلح افو ا ج کے سا تھ کھڑ ی ہے جما عت ا سلا می کا ہر کا ر کن پا ک آ ر می کے ہر ا و ل د ستہ کا کر د ا ر ا د اکر گا۔ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے ا تو ا ر کے ر و ز جا مع مسجد بلا ل میں تحفظ پا کستا ن کا نفر نس سے خطا ب کرتے ہوئے کیار ا جہ محمد جو ا د نے کہا کہ مد ینہ کی ر یا ست میں سر بر ا ہ کا فر ض بنتا ہے کہ و ہ ا سلا می ا صو لو ں کے مطا بق کا م کر ے ا سلا می ر یا ست میں ا یک فر د کے سا تھ ہی نا ا نصا فی نہیں ہو نی چا ہیے ا نہو ں نے کہا کہ آ ج ا گر پا کستان کے ا ند ر ا نتشا ر ہو گا تو پو ر ی د نیا میں ا نتشا ر ہو گا ستر سا ل سے ز ا ئد کا عر صہ گز ر چکا ہے ا و ر ہم تحفظ پا کستا ن کا نفر نس نہیں بلکہ پا کستا ن کی ترقی کے لیے کا م کر نا چا ہیے خا لد محمو د مر ز ا ،حا جی ر یا ست حسین،ضمیر الرحمٰن نے بھی خطاب کیا۔

تحصیل کلر سیداں میں ایڈوائزری کمیٹیاں تشکیل دے دی

Advisory committee of PTI established in Tehsil Kallar Syedan

 رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی باہمی مشاورت سے تحصیل کلر سیداں میں ایڈوائزری کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جس کے مطابق حافظ سہیل اشرف ملک کو محکمہ سوئی گیس،راجہ ثقلین کو برقیات،قمر ایاز کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،راجہ ساجد جاوید کو محکمہ صحت،چوہدری ذوہیب کو محکمہ جنگلات،راجہ اشفاق کو محکمہ زراعت،نبیلہ انعام کو ویمن افےئرز،عاقب علی کو یوتھ آفیئرز،راجہ اظہر اقبال کو محکمہ ہائی ویز،راجہ سفیر کو ٹرانسپورٹ،راجہ حسن اختر کو محکمہ تعلیم،آصف محمود کیانی کو ٹریڈ اینڈ بزنس،چوہدری عنصر محمود کو محکمہ لائیو اسٹاک،شیخ محمد فیاض کو سپورٹس اینڈ کلچر اور محسن نوید سیٹھی کو سوشل ویلفیئر کا محکمہ سونپا گیاہے۔

محمد یوسف اور حمزہ کیانی کیساتھ ملزمان نے سخت زیادتی کی درخواست گزار ہوں کے ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے

Tarrail villagers accused of abduction and beating 

 مشتاق احمد سکنہ آراضی سوہال نے ہمراہ مضروبی محمد یوسف نے بیان دیا کہ میں سوزوکی چلاتا ہوں۔گزشتہ روز دن دو بجے میں سکول کے بچوں کے شفٹ لینے کیلئے ایک نجی سکول کے باہر کھڑا تھا کہ اسی دوران قاسم نامی شخص اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ آ گیا اور کہا کہ یہ ہمارا علاقہ ہے تم کیوں کھڑے ہواور گالیاں دینی شروع کر دیں۔میں نے کہا کہ میں شفٹ لے کر جاؤنگا لیکن وہ نہ مانے اور مجھے لاتوں مکوں سے مارنا شروع کر دیا۔اسی دوران تریل گاؤں سے بھی کافی سارے لوگ جو مسلح تھے آ گئے اور کہنے لگے کہ جعفری کا حکم ہے کہ ان کو گولیاں مار دو پھر وہ ہمیں اغواء کر کے اپنے ڈیرے پر لے گئے اور ہمیں رسیوں سے علیحدہ علیحدہ باندھ دیا اور مسلم رضا،ولید،عماد اور دیگر 5/6 اشخاص نے کلاشنکوف تان لیں۔اسی دوران ملازم جعفری بھی آگیا اور کہا کہ انہیں ابھی تک ختم کیوں نہیں کیاجس پر قاسم،مسلم رضا جو کلاشنکوف سے مسلح تھے نے حمزہ کیانی کو اٹھایا اور گھسیٹتے ہوئے ایک چھوٹے دروازے سے دوسری طرف لے گئے اور علی قاسم اور عماد بھی مجھے گھسیٹنے لگے اور اسی وقت حویلی کے دروازے پر پولیس پہنچ گئی جن کو بذریعہ 15پہلے ہی اطلاع کر دی گئی تھی۔حمزہ کیانی جس کو دوسری طرف لے گئے تھے ابھی تک لاپتہ ہے۔سائل،محمد یوسف اور حمزہ کیانی کیساتھ ملزمان نے سخت زیادتی کی درخواست گزار ہوں کے ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور دس ہزار روپے کی رقم،ڈرائیونگ لائسنس،شناختی کارڈ اور موبائل فون مالیتی بیس ہزارروپے برآمد کروایا جائے۔

یونین کونسل بشندوٹ کی روڈ کی تعمیر اور راستہ کی حفاظتی دیوار کیلئے ڈیڑھ کرور روپے کی گرانٹ جاری

1.5 Caror Rps grant approved for road works in UC Bishondote

رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے یونین کونسل بشندوٹ کی روڈ کی تعمیر اور راستہ کی حفاظتی دیوار کیلئے ڈیڑھ کرور روپے کی گرانٹ جاری کر دی۔یہ بات یونین کونسل بشندوٹ میں ترقیاتی کمیٹی کے انچارج راجہ ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایم پی اے سے آراضی گوڑھا روڈ کی تعمیر و مرمت اور راستہ کی حفاظتی دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی جس پر انہوں نے ڈیڈھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے بھی یوسی بشندوٹ میں منصوبوں کی تکمیل کیلئے 28 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

محمد ا سحا ق نو ا ز ر شتہ ا ز د و ا ج میں منسلک ہو گے

Wedding of M Ishaq Nawaz celebrated 

ما جی کا ر کن چو ہد ر ی عا صم گجر کے بھا نجھے محمد ا سحا ق نو ا ز ر شتہ ا ز د و ا ج میں منسلک ہو گے د عو ت و لیمہ میں محمد ر بنو ا ز،جمیل نو ا ز،مسعو د ا حمد بھٹی،یا سر مسعو د بھٹی ،راجہ محمد سعید،حاجی جاوید اقبال اور دیگر نے شر کت کی۔

سر د ا ر مظفر کی اہلیہ ا نتقا ل کر گئیں نما ز جنا ز ہ دھمالی میں ادا کی گئی

Wife of Sardar Muzaffar passed away in Dhamali

مسلم لیگ ن کے رہنما سر د ا ر آ صف کی بھا بھی ا و ر سر د ا ر مظفر کی اہلیہ ا نتقا ل کر گئیں نما ز جنا ز ہ دھمالی میں ادا کی گئی جس میں مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں کے صدر چوہدری عبدالغفار ،ٹھیکیدار محمد بشارت ،نمبردار عصمت اللہ ،مسعو د ا حمد بھٹی اور دیگر نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button