DailyNews

Birmingham; Waqas Mughal along with six members of his gang handed 90 years jail sentence

پاکستانی نژاد نوجوان وقاص مغل کو چھ رکنی گینگ سمیت مجموعی طور پر چورانوے سال کی سزا سنا دی گئی۔

برطانیہ کے علاقے یونٹ سمتھوک سٹریٹ کے رہائشی انتیس سالہ نوجوان وقاص مغل کو چھ رکنی گینگ سمیت مجموعی طور پر چورانوے سال کی سزا سنا دی گئی۔ یہ گینگ زیادہ ترجیولری کی دکان پر واردات کرتے تھے گزشتہ سال ڈڈلی میں واقع رافیعہ جیولرز پر بڑی ڈکیتی کی وادات کی جس میں لاکھوں پاونڈ کی جیولری لوٹ لی گئی تھی یہ گینگ اس وقت بے نقاب ہوئی جب ایک ملزم کے خون کے ہاتھ دروازے پر ملے اس گینگ کی وجہ سے لوگوں میں بہت خوف و ہراس پھیلاہوا تھا اس چھ افراد پر مشتمل گینگ کو مجموعی طور پر چورانوے سال کی سزا سنائیگئی

Birmingham; Waqas Mughal along with six members of his gang handed 90 years jail sentence , The gang was responsible for armed robberies at jewellery shops.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button