DailyNewsKallar Syedan

Maira Sangal; Dua e Chelum of Lala Zahoor observed in village Maira Sangal

رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ منصور کے والد لالہ ظہور کی رسم چہلم کی محفل مہیرہ سنگال میں منعقد کی گئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ منصور کے والد لالہ ظہور کی رسم چہلم کی محفل مہیرہ سنگال میں منعقد کی گئی محفل میں نقابت محمد سبیل چشتی ،نعت خوان پیر سید طاہر شاہ اور خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا اقبال قریشی صاحب نے کیا محفل سے خطاب کرتے ہوئے اقبال قریشی صاحب نے فرمایا انسان جب دنیا سے چلا جاتا ہے تو دعا ہی وہ واحد عمل ہے جس سے انسان کی بخشش ہو سکتی ہے نیک اولاد والدین کے صدقہ جاریہ ہے جو اپنے والدین کی بخشش کیلئے دعائیہ محفل کا انعقاد کرتی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button