DailyNewsGujarKhanHeadline

Changa Maira; Police case registered over hoaxed phone call to police

مل اعوان چنگا میرا ,غلط فون کال۔ کرنے والے کے خلاف پولیس تھانہ گوجرخان کا ایکشن۔ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔

غلط فون کال۔ کرنے والے کے خلاف پولیس تھانہ گوجرخان کا ایکشن۔ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ مل اعوان چنگا میرا کے رہائشی اسد نامی شخص نے پولیس کو فون کیا کہ چنگا میرا سکول اور اس کے نزدیکی بلڈنگ میں ہوائی فائرنگ ہو رہی ہے جس پر ہولیس تھانہ گوجر خان اور پولیس چوکی قاضیاں کے انچارج فوری پہنچ گئے۔ اے ایس پی شہزادہ عمر ،ایس ایچ او تھانہ گو جر خان رانا ذولفقار، چوکی انچارج سعید کیانی بھاری نفری کے ہمراہ چنگا میرا سکول پہنچ گئے اور تفتیش کرنے پر معلوم۔ ہوا کہ سکول میں اور نہ ہی کہیں اوع ہوائی فائرنگ ہوئی ہے جس ہر پولیس نے مقامی افراد سے بیان لئے سکول کے ہجڈ ماسٹر اور اساتذہ کے بیان لئے اور جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف ایکشن لے لیا اور اسے حراست میں لے لیا۔ 

Gujar Khan, Changa Maira; Police case has been registered against Asad of Mall Awan, Changa Maira  over hoaxed phone call to police and claimed of air firing taking place, Police arrived but no air firing had taken place.

Show More

Related Articles

Back to top button