DailyNews

Blackburn, UK; gang responsible for stealing exhaust cat arrested

بلیک برن میں گاڑیوں کے ایگزاسٹ کیٹ چوری کرنے والا گروہ متحرک ڈرائیورز پریشان۔

بلیک برن کے علاقے میں ایک ایسا گروہ متحرک ہے جو رات کو گھر کے باہر پارک گاڑیوں کے ایگزاسٹ کیٹ چوری کرتا ہے یہ چو الیکٹرک پر چلنے والی گاڑیوں کے نیچے لگے ایگزاسٹ کے فرنٹ حصے (کیٹ) کو کاٹ کر لے جاتے ہیں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھا گیا ہے ایک گاڑی میں سوار دو آدمی گاڑی کو گاڑی کے ساتھ پارک کر کے جیک لگا کر گاڑی کو اوپر اٹھا کر ڈیڑھ منٹ میں واردات کر کے رفو چکر ہو جاتے ہیں گزشتہ روز بلیک برن لنکا شائر میں واقع ڈونہم سٹریٹ سے دو تین گاڑیوں کے ایگزاسٹ کیٹ اتار کر لے گئے ۔ بلیک برن کے رہائشی چوہدری صدیق نے نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوئے تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کے اس کیٹ کی قیمت ساڑھے آٹھ سو پاونڈ ہے اگر سکریپ یارڈ سے خریدو تو تقریبا ساڑھے تین سو پاونڈ کا ملتا ہے ایسے واقعات کی وجہ سے ڈرایئور حضرات سخت پریشان ہیں بلیک برن کے علاوہ بری اور بولٹن کے علاقوں میں بھی ایسا گروہ واردات کر چکا ہے تمام دراہیورز حضرات اپنی گاڑیوں کو محفوظ جگہ پارک کریں اور نظر رکھیں 

Blackburn, UK;  A Gang responsible for stealing exhaust cat has been arrested, Ch Saddique speaking to pothwar.com said that local car owners were facing £800 loss after car part was stolen.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button