DailyNews

Coventry, UK; Aunty of Raja Asghar of Nambal Kallar Syedan passed away in Coventry

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مسلم ریسورس سینٹر کے سیکرٹری جنرل راجہ اصغرآف نمبل کی چچی کوونٹری میں انتقال کرگئیں

 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مسلم ریسورس سینٹر کے سیکرٹری جنرل راجہ اصغر نمبل کی چچی کوونٹری میں انتقال کرگئیں۔ ان کی وفات پر برطانیہ میں مقیم کمیونٹی کی سیاسی و غیر سیاسی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ علما و مشائخ نے مرحومہ کی مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔ راجہ اصغر نمبل نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے غم کے وقت میں ان کا ساتھ دیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button