DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Parvez Iqbal awarded by Patrolling highway officials

پرویز اقبال کو کامیاب ورکشاپ کروانے پر پٹرولنگ ہائی وے کی طرف سے شیلڈ

۔گزشتہ دنوں پٹرولنگ ہائی وے کے انچارج جہانگیر محمود نے یونیک ماڈل سکو ل میں روڈ سیفٹی کے بارے میں بچوں بریفنگ دی انہوں نے کہا کہ روڈ پر چلتے ہوئے روڈ کے قوانین کی پاسداری کرنا ہر شہری پر فرض ہے خاص طور پر جو سکول روڈ پر واقع ہیں ان کے پرنسپل کو اسمبلی میں بچوں کو روڈ سیفٹی کے بارے میں بتانا چاہیے تا کہ بچے با آسانی روڈ کراس کر سکیں اس موقع پر انہوں نے سکول کے پرنسپل پرویز اقبال کو کامیاب ورکشاپ کروانے پر پٹرولنگ ہائی وے کی طرف سے شیلڈ اور روڈ سیفٹی پمفلٹ پیش کیے ۔ 

Kallar Syedan; Principal Parvez Iqbal was awarded by Patrolling highway in charge Jhangir Mahmood for his contributions to road safety awareness at Unique model school in Shah Bagh.

Show More

Related Articles

Back to top button