DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua e Chelum observed for late Al Haj Raja Gultasab Khan of alum Rock, Birmingham in his native village Choa Khalsa

الحاج راجہ گلتاسب خان کی دعائے چہلم ان کی رہائش گاہ چوآخالصہ میں ہوئی

راجہ ضیاء محمود،راجہ امجد محمود(حال مقیم انگلینڈ) کے والدسابق جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی راجہ قمر مسعود کے سسرالحاج راجہ گلتاسب خان کی دعائے چہلم ان کی رہائش گاہ چوآخالصہ میں ہوئی جس میں علامہ مولانا محمد اقبال قریشی نے خصوصی خطاب کیا ۔اور تلاوت کلام پاک قاری محمد وحید اعظم نقشبندی اور خصوصی نعت شریف محمد فیاض عباسی اور سیدمحسن شاہ کی تھی۔نقابت کے فرائض ماسٹر محمد اسحاق حیدری ادا کیے۔اس بابرکت محفل میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف،سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعوان،سابق تحصیل ناظم کلرسیداں حافظ ملک سہیل اشرف،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں راجہ گلستان خان،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ گلفرازاحمد ایڈووکیٹ،چیئرمین یونین کونسل چوآخالصہ سیدراحت حسین شاہ،چیئرمین نلہ مسلماناں حاجی شفقت محمود،سابق ناظم منیاندہ حاجی محمد تاج کیانی،سابق ناظم کلرسیداں محمد اعجاز بٹ،سابق نائب ناظمین یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،حاجی احمد سعید،سابق امیدوار چیئرمین منیاندہ نثار احمد کیانی،پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر راجہ شکیل کیانی،گلفراز کیانی،سیدآصف حسین شاہ،سابق امیدوار چیئرمین نمبردار اسد عزیز،سابق امیدوار چیئرمین دوبیرن راجہ جاوید،صوبیدارمیجرعبدالرزق،سابق امیدوار چیئرمین کنوہا وسابق ٹی ایم او مالک دار بھٹی،راجہ محمد شفیق،منظور کیانی ،راجہ ظفر محمود،صحافی حبیب الرحمن قریشی،صحافی توقیر احمد،جنرل کونسلر گلفراز بٹ،جنرل کونسلرٹھکیدار محمد ظہیر،سیاسی سماجی کاروباری لوگو ں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button