DailyNewsKallar Syedan

Samot; Mother of Ch M Maqsood and Ch M Iltaf (UAE) passed away in village Kund

چوہدری محمد مقصود یو اے ای کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

کُنڈسموٹ،چوہدری محمد مقصود یو اے ای،چوہدری محمد الطاف یو اے ای،چوہدری محمد طارق تاری،چوہدری محمد محبوب کی والدہ محترمہ ،چوہدری محمد ظہور ،چوہدری محمد ظہیر یو کے کی تائی صاحبہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں ،ان کی نماز جناز ہ دن دو بجے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،چوہدری جمیل اکرم ،حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید،راجہ حبیب الرحمن،ماسٹر پرویز اختر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button