DailyNews

Rawalpindi; Encroachment order enforced in Rawalpindi and surrounding regions

راولپنڈی سمیت گردو نواح میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، متعددہٹا دی گئیں

ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈاکٹر عمر جہا نگیرکی ہدا یت پر ضلع بھر میں تجا وزات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جا ری ہیں ۔گز شتہ روز میو نسپل کا ر پو ر یشن کلر سیداں کی جا نب سے مین بازار میں سے 6عا ر ضی تجاوازت کو ہٹا کر سا ئٹ کلئیر کی گئیں۔ میونسپل کارپوریشن کہو ٹہ کی جانب سے کارروا ئی کر تے ہو ئے کلرچوک اورمین بازار کہوٹہ سے 5عارضی تجاوزات کو ہٹا کرپا نچ وا ر ننگز ایشو کر تے ہوئے سا ئٹ کو کلئیر کیا گیا۔میونسپل کارپوریشن گو جر خان کی جا نب سے لنڈابازار سے 15عا ر ضی تجاوزات جبکہ میو نسپل کا ر پو ریشن راولپنڈی کی جا نب سے اقبال روڈ کمیٹی چوک سے 10 عا ر ضی تجاوزات ہٹا کر وا رننگ ایشو کرتے ہو ئے را ستہ کلیئر کیا گیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button