DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Social and political personalities attend inauguration ceremony of Nambardara Shaadi hall in Pindori Jabber

نمبردارہ شادی ہال کا افتتاح کر دیا گیا ،سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ،نمبردار چوہدری مظہر کومبارکباد

نمبردارہ شادی ہال کا افتتاح کر دیا گیا ،سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ،نمبردار چوہدری مظہر کومبارکباد اسلام پورہ جبر پیم روڈ نزد گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول پنڈوری جبر میں نمبردارہ شادی ہال کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص ،سابق ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی ،سرپرست اعلیٰ پی پی تحصیل گوجرخان راجہ جاوید اشرف ،حاجی چوہدری رشید ،چوہدری ضیافت گوجرخان ،شیخ طارق سیٹھی ،چوہدری محبوب آف لس ،ظفر پٹواری ،محمد عتیق ،چوہدری جاوید گولین ،چوہدری یوسف گولین ،ٹھیکیدار حاجی محمد ریاست ،چوہدری سلمان ،چوہدری محبت خان ،اڈاہ انچارج چوہدری شعیب ،پیر چوہدری گلبار،حوالدار بشیر درکال ،چوہدری محمود،چوہدری آفتاب تابو ،کونسلر چوہدری مشتاق ،کونسلر چوہدری اورنگیزیب ،راجہ صابر صدیقی ،سنیئر صحافی چوہدری اخلاق،چوہدری فاروق لس ،چوہدری محمد حسین جبر،شوکت عزیز ،چوہدری خالد درکالی ،چوہدری عبدالخطیب گولین،چوہدری فیاض سندھو،راجہ بشارت پنڈوری بنگیال ،راجہ گلفراز ،ماسٹر ساجد بورگیاں،خواجہ شفیق مکھیالہ ،خواجہ حاجی رمضان ، چوہدری قدیر گولین ،ماسٹر عمر فاروق ،لالہ غلام رسول بیول ،چوہدری مشتا ق عباسی سٹور،حافظ عمران منظور،چوہدری ملازم حسین ،کونسلرچوہدری محمد شکیل ،حاجی حنیف تھاتھی ،راجہ عبدالجبار بھٹی قاضیاں ،سمیت علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اونر چوہدری مظہر اینڈ سنز سمیت کونسلر ٹھیکیدار ناصر اور چوہدری ارشد کو دلی مبارکباد پیش کی۔

Gujar Khan; inauguration ceremony of Nambardara Shaadi hall was held with social and political leaders of Gujar Khan, The Shaadi hall is situated Peem road, in Pindori jabber. Owner Nambardar Ch Mazhar was congratulated at the opening ceremony.

Show More

Related Articles

Back to top button