DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Wedding ceremony of Kalim Rasool son of Ch Ghulam Rasool takes place in village Khalot, Samot

سموٹ چوہدری غلام رسول کے بیٹے کلیم رسول رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

سموٹ چوہدری غلام رسول کے بیٹے کلیم رسول رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی میں انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہائشگاہ کھلوٹ میں کیا جس میں ایم پی اے راجہ صغیر ،ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ،سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی سمیت دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ادھر شیخ محمد جاوید سموٹ و شیخ محمد شبیر بیول نے کلیم رسول کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی

مکھیالہ ثاقب مانی کے والد چوہدری محبوب تقدیر الہی سے فوت ہو گئے

Ch Mahboob passed away in village Makhiala

مکھیالہ ثاقب مانی کے والد چوہدری محبوب تقدیر الہی سے فوت ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ دن ایک بجے مکھیالہ میں ادا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button