DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Wedding ceremony of Malik M Nadeem Awan takes place in Pind Bainso

پنڈ بھینسو کے ملک محمد غنی اعوان کے صاحبزادے ،ملک محمد ندیم اعوان رشتہ آزدوج میں منسلک ہو گئے

 پنڈ بھینسو کے ملک محمد غنی اعوان کے صاحبزادے ،نثار اعوان اورملک رخسار اعوان کے چھوٹے ملک محمد ندیم اعوان رشتہ آزدوج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ کی تقریب انکی رہائش گاہ پر منعقد ہو ئی۔ جس میں وائس چیرمین یو سی نلہ مسلماناں راجہ محمد حنیف، سابق نائب ناظم کلر سیداں ٹاؤن راجہ محمد نواز، راجہ طاہر، خان زمان، صوبیدار(ر) محمد ریاض، صوبیدار مختار اعوان، صوبیدار محمد اسحاق، حاجی محمد بشیر، حاجی جمشید آف کشمیر، ملک علی اصغر، ملک محمد ریاض، صوبیدار طارق اعوان، حاجی محمد ایوب، علی اصغر کیانی، راجہ زاہد، مولانا خالد محمود نقشبندی اور معروف صحافی پردیسی راجہ سمیت کثیر تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button