DailyNews

Blackburn; Kamran Hayat sentence for two years for smuggling drugs

بلیک برن کے رہائشی نوجوان کامران حیات کو دو سال کی سزا سنا دی گئی ۔

کامران حیات جو کے بلیک برن جو کے والش سٹریٹ کا رہائشی ہے منشیات سمگل کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا اس کے قبضے سے فون بھی برآمد ہوا جس میں ڈرگ اسمگلنگ کے میسج بھی موجود تھے باہیس سالہ کامران جو ایسٹ لنکا شاہر میں منشیات سمگل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا گزشتہ روز دوسال کی سزاسنا دی گئی

 

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button